حضرت امام حسین علیہ السلام اور آپ کے ساتھیوں کی شہادت کے تیسرے دن اور محرم الحرام کے بارہویں دن کے موقع پر، تبریز شہر کے عوام کے مختلف طبقات نے 10 اگست کو اس شہر کے 25 محلوں سے تبریز کے تاریخی بازار میں آکر، واقعہ کربلا میں شہید ہونے والوں کا غم منایا۔ فوٹوگرافر علی حامد حق دوست
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
متعلقہ خبریں
-
پاکستان کے قائدین:
امام حسین علیہ السلام امت مسلمہ کا ستون اور چراغ ہیں
تہران، ارنا – پاکستانی صدر و وزیر اعظم نے الگ الگ پیغامات میں محرم الحرام کے دسواں دن (عاشورا)…
-
کربلائے معلی میں عاشورا کے دن میں جلوس عزا کے انعقاد کے مناظر
کربلا، دنیا بھر سے آئے ہوئے لاکھوں سوگوار زائرین آج بروز منگل عاشورا کے دن میں کربلا پہنچ گئے…
-
اربعین مارچ کے قافلے کو پیغام؛
آج اربعین مارچ بین الاقوامی مزاحمت کا مظہر ہے: صدر رئیسی
تہران۔ ارنا۔ ایرانی صدر نے ایک پیغام میں اس بات پر زور دیا ہے کہ آج، اربعین مارچ، بین الاقوامی…
آپ کا تبصرہ